بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں
ممبئی (این این آئی)بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما نے امبولی پولیس اسٹیشن میں سنگین دھمکیاں موصول ہونے سے متعلق درخواست بھی جمع کروادی۔ واضح رہے کہ دی کپل شرما شو سے شہرت پانے والے کپل شرما ان مشہور شخصیات کی فہرست میں… Continue 23reading بھارت کے نامور کامیڈین کپل شرما کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں