چاہت فتح علی خان کو برطانیہ میں انڈے پڑ گئے
اسلام آباد (نیو ز ڈ یسک )معروف سوشل میڈیا گلوکار اور مزاحیہ گانوں کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان کو برطانیہ میں ایک ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مداحوں کے ساتھ تصاویر کھنچوا رہے تھے کہ اچانک ایک… Continue 23reading چاہت فتح علی خان کو برطانیہ میں انڈے پڑ گئے







































