شاہ رخ خان بورنگ ایکٹر ہیں، نصیر الدین شاہ
ممبئی (این این آئی)لیجنڈری بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ اکشے کمار کی تعریفیں جب کہ شاہ رخ خان کی اداکاری کی برائیاں کرتے دکھائی دیے، ساتھ ہی انہوں نے شاہ رخ خان کو بورنگ ایکٹر بھی قرار دیا۔ نصیر الدین شاہ کے پرانے انٹرویو کا کلپ سوشل… Continue 23reading شاہ رخ خان بورنگ ایکٹر ہیں، نصیر الدین شاہ







































