حرامانی اب غیر مہذب ہوگئی ہیں: اداکارہ نتاشا علی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ نتاشا علی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران ساتھی فنکاروں سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے حرا مانی کے بارے میں خاصی واضح اور تنقیدی رائے دی۔شو کے ایک سیگمنٹ میں میزبان نے نتاشا علی سے کہا… Continue 23reading حرامانی اب غیر مہذب ہوگئی ہیں: اداکارہ نتاشا علی