اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مسجد میں بیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 23  اگست‬‮  2025

معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مسجد میں بیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلا م آبا د (نیوز ڈیسک) بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ مسجد میں اسلامی گفتگو کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، منور فاروقی نے جمعہ کے روز حیدرآباد کے علاقے… Continue 23reading معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مسجد میں بیان کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

datetime 23  اگست‬‮  2025

ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

لاہور( این این آئی)معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں انکوائری شروع کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق ماریہ بی کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے خلاف گفتگو کرنے پر نعیم بٹ عرف سیما بٹ نے این سی سی آئی اے میں درخواست دی۔ درخواست گزار کے مطابق… Continue 23reading ماریہ بی بڑی مشکل میں پڑگئیں، سائبر کرائم ایجنسی میں طلب

بیٹنگ ایپ کیس،یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 23  اگست‬‮  2025

بیٹنگ ایپ کیس،یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (این این آئی) معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو ایف آئی اے نیشنل کرائم ایجنسی نے 4روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دوبارہ پیش کر دیا، جہاں عدالت نے ان کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔پیشی کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا… Continue 23reading بیٹنگ ایپ کیس،یوٹیوبر ڈکی بھائی کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

datetime 23  اگست‬‮  2025

بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

ممبئی(این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے ،جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اداکار کے اہل خانہ یا ٹیم کی… Continue 23reading بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ،مداحوں تشویش میں مبتلا

بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

datetime 22  اگست‬‮  2025

بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کی بارش میں نیلی ساڑھی پہنے مزے لیتی، بھیگتی بھاگتی اور نٹ کھٹ ادائیں دکھاتی اداکارہ حرا مانی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی جنہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت پائی، اکثر اپنی بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے… Continue 23reading بارش میں بھیگتی بھاگتی حرا مانی مداحوں کے نشانے پر آگئیں

اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے

datetime 22  اگست‬‮  2025

اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحیہ اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین سٹروک کے بعد موہالی کے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں… Continue 23reading اداکار جسوندر سنگھ بھلا 65 برس کی عمر میں چل بسے

عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

datetime 21  اگست‬‮  2025

عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے متنازعہ ناقد کمال آر خان نے اداکار عامر خان پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لوگوں سے معمولی رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کمال خان نے عامر خان کی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ کو بری طرح ناکام قرار دیتے… Continue 23reading عامر خان لوگوں سے 25، 25 روپے مانگ رہا ہے

جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور

datetime 20  اگست‬‮  2025

جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور

لاہور(این این آئی)لاہور کی سیشن کورٹ نے ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کی ضمانت منظور کرلی۔مقامی عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم… Continue 23reading جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور

سینئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں،ڈانس ویڈیو وائرل

datetime 20  اگست‬‮  2025

سینئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں،ڈانس ویڈیو وائرل

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ نور ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف اکاؤنٹس پر گردش کر رہی ہے، جس میں صائمہ کو نیلے… Continue 23reading سینئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں،ڈانس ویڈیو وائرل

1 2 3 4 5 6 879