اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

32 سالہ وی لاگر کی اچانک موت کے بعد ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

32 سالہ وی لاگر کی اچانک موت کے بعد ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے معروف ٹریول انفلوئنسر اور فوٹوگرافر انونے سود 32 سال کی عمر میں اچانک چل بسے۔انونے سود کے انسٹاگرام پر 1.4 ملین اور یوٹیوب پر 3.8 لاکھ سبسکرائبرز تھے، 32 سالہ نوجوان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ 2 دن پہلے شیئر کی گئی تھی جس میں انہیں سپرکاروں اور لوگوں سے… Continue 23reading 32 سالہ وی لاگر کی اچانک موت کے بعد ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ممبئی (این این آئی)مایہ ناز بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے ہاں شادی کے چار سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وکی کوشل نے کچھ دیر قبل اپنے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے… Continue 23reading شادی کے 4 سال بعد کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

ہدایت کار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا، جینس ٹیسا کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ہدایت کار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا، جینس ٹیسا کا انکشاف

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ہدایتکار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے انہوں نے اس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔جینس ٹیسا نے حال ہی میں اے آر وائی پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری اور خواتین کے حوالے سے… Continue 23reading ہدایت کار کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے کام کرنے سے انکار کر دیا، جینس ٹیسا کا انکشاف

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ گلوکارہ اور اداکارہ سلکشنا پنڈت کی عمر 71 برس تھی۔ ان کے بھائی اور موسیقار للت پنڈت کے مطابق وہ ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں شام 8 بجے دل کا دورہ پڑنے سے… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکارہ و اداکارہ انتقال کر گئیں

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے 7 گرفتار افسران کے استعفے وزارت داخلہ کو موصول ہوگئے۔ ذرائع نے کہا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن نے ملزمان کے استعفے دو دن پہلے وزارت داخلہ کو بھجوائے،… Continue 23reading ڈکی بھائی رشوت کیس: این سی سی آئی کے گرفتار 7 افسران مستعفی

بھارتی فلم ‘KGF ‘ کے مشہور اداکار چل بسے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

بھارتی فلم ‘KGF ‘ کے مشہور اداکار چل بسے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — بھارت کی کنڑ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہریش رائے طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریش رائے کچھ عرصے سے تھائرائیڈ کینسر میں مبتلا تھے اور بنگلور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ جمعرات کے روز زندگی کی بازی ہار… Continue 23reading بھارتی فلم ‘KGF ‘ کے مشہور اداکار چل بسے

خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2025

خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ

لاہور (این این آئی)معروف ڈرامہ نویس وہدایت کار خلیل الرحمن قمر کو نامعلوم شخص نے نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا۔خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی پر درج مقدمہ سامنے آگیا، مقدمہ خلیل الرحمٰن قمرکی مدعیت میں لاہور کے رائے ونڈ… Continue 23reading خلیل الرحمن قمر کو نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

کراچی(این این آئی)پاکستان کی نامور میزبان و اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ میاں بیوی کی جو جوڑی بظاہر بالکل پرفیکٹ نظر آتی ہے ، ان ہی میں مسائل ہوتے ہیں۔حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران جویریہ سعود نے شوہروں کی بے وفائی پر گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ اگر… Continue 23reading جو شوہر اپنی بیویوں کا کچھ زیادہ ہی خیال رکھتے ہیں انکے غیر ازدواجی تعلقات ہوتے ہیں،جویریہ سعود

’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2025

’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رومیسہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں انہیں اپنے ہی ایک سابق شاگرد کی جانب سے شادی کی پیشکش ملی تھی، جس پر وہ حیران رہ گئیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رومیسہ خان نے بتایا کہ اداکاری میں آنے سے قبل وہ… Continue 23reading ’’میرے ہی شاگرد نے شادی کی پیشکش کی تھی‘‘؛ رومیسہ خان کا انکشاف

1 2 3 4 5 6 7 8 904