بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمر کتنی ہے اور شناختی کارڈ کب بنے گا؟ عینا آصف کا بڑا انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عینا آصف پاکستان کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے مسلسل ہٹ ڈراموں کے ذریعے ایک مضبوط فین بیس قائم کر لیا ہے۔

ان کی اداکاری کے کمالات کو مداح خوب سراہتے ہیں۔ وہ کئی کامیاب ڈراموں میں اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت مشہور ہوئیں۔حال ہی میں، عینا آصف ایک نجی چینل کی رمضان نشریات میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے میزبان فیصل قریشی کے سوال پر اپنی عمر کے بارے میں کھل کر بتادیا۔عینا نے کہا کہ میں ابھی کم عمر ہوں ، میرا شناختی کارڈ بننے میں ابھی تقریبا 9 ماہ باقی ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ اپنی عمر کے مطابق کردار ادا کیا کرو، لیکن جب وہ پہلے اپنی عمر کے حساب سے کردار ادا کرتی تھیں تو لوگ کہتے تھے کہ وہ بڑی لگتی ہیں،

حالانکہ میں نے اپنے کام کے ذریعے ثابت کیا ہے کہ میں مشکل کردار ادا کر سکتی ہوں۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عینا حقیقت میں 21 یا 22 سال کی ہیں، جبکہ کچھ افراد اس بات پر تشویش ظاہر کر رہے ہیں کہ اگر وہ حقیقت میں 18 سال سے کم عمر ہیں تو یہ چائلڈ لیبر کے زمرے میں آتا ہے اور اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جانا چاہیے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…