جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

موٹی بیویوں کا وزن کم کرانے کیلئے نادیہ خان کا شوہروں کو دلچسپ مشورہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

موٹی بیویوں کا وزن کم کرانے کیلئے نادیہ خان کا شوہروں کو دلچسپ مشورہ

لاہور (این این آئی)خواتین کے بڑھتے ہوئے وزن سے شوہروں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے نادیہ خان نے انھیں ایک دلچسپ اور آزمودہ مشورہ دیا ہے۔نٹ کھٹ نادیہ خان پاکستانی شوبز کی ہمیشہ چٹ پٹی رائے دینے والی ملکہ سمجھی جاتی ہیں جس کا ثبوت انھوں نے حال ہی میں دیدیا۔میزبان اور اداکارہ نادیہ خان… Continue 23reading موٹی بیویوں کا وزن کم کرانے کیلئے نادیہ خان کا شوہروں کو دلچسپ مشورہ

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے، وجہ کیا بنی؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے، وجہ کیا بنی؟

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)معروف یوٹیوبر سعدالرحمان، جو ڈکی بھائی کے نام سے مشہور ہیں، کو ضمانت ملنے کے باوجود آج جیل سے رہائی نہ مل سکی۔وکیلِ صفائی کے مطابق سعدالرحمان کی رہائی اس لیے عمل میں نہ آسکی کیونکہ روبکار جاری نہیں ہوئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ کل تک… Continue 23reading یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی ضمانت کے باوجود رہا نہ ہو سکے، وجہ کیا بنی؟

دھرمیندر کے کل اثاثے کتنے ہیں؟ دلچسپ انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

دھرمیندر کے کل اثاثے کتنے ہیں؟ دلچسپ انکشاف

ممبئی- بالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار دھرمیندر پیر کے روز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، اور جانے کے بعد اپنے خاندان کے لیے اربوں روپے مالیت کے اثاثے چھوڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر کی مجموعی دولت—جس میں ان کی کمائی، سرمایہ کاری، رئیل اسٹیٹ اور مختلف کاروباری شیئرز… Continue 23reading دھرمیندر کے کل اثاثے کتنے ہیں؟ دلچسپ انکشاف

دو بیویوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منانے پر اقرار الحسن تنقید کی زد میں آگئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2025

دو بیویوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منانے پر اقرار الحسن تنقید کی زد میں آگئے

کراچی — معروف اینکر اور انویسٹی گیٹو جرنلسٹ اقرار الحسن ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، اقرار الحسن اور ان کی اہلیہ عروسہ خان کی شادی کی سالگرہ کی ایک تصویر گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں حیرت انگیز طور پر اقرار کی… Continue 23reading دو بیویوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منانے پر اقرار الحسن تنقید کی زد میں آگئے

ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق بارے ڈاکٹر نبیحہ علی کااہم انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025

ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق بارے ڈاکٹر نبیحہ علی کااہم انکشاف

لاہور (این این آئی)سوشل میڈیا اسٹار اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کی خوشیوں کے دوران جاری شدید تنقید نے انہیں ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا اور ایک موقع پر تو انہوں نے اپنے رشتے کو ختم کرنے کا بھی سوچا تھا۔گزشتہ ماہ نومبر میں ڈاکٹر… Continue 23reading ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق بارے ڈاکٹر نبیحہ علی کااہم انکشاف

ڈکی بھائی کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025

ڈکی بھائی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور — لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے مقدمے میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی کی ضمانت کی درخواست منظور کر دی۔عدالت نے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں سماعت کے دوران ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے… Continue 23reading ڈکی بھائی کو بڑا ریلیف مل گیا

متھیرا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025

متھیرا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

لاہور (این این آئی)اپنی بولڈ شخصیت اور صاف گوئی کے باعث میڈیا انڈسٹری میں نمایاں مقام رکھنے والی میزبان متھیرا کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا۔متھیرا حال ہی میں ایک فیشن شو کے ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں جہاں ان کی واک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل… Continue 23reading متھیرا کی ریمپ واک نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بالی وڈ کے مشہور اور لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، دھرمیندر نے پیر کے روز ممبئی میں اپنے گھر پر آخری سانس لی۔ ان کے گھر کے باہر متعدد بالی وڈ شخصیات اور اہلخانہ سفید لباس میں موجود دکھائی دیے۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ دن… Continue 23reading بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

معروف بھارتی گلوکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک، لاش مسخ ہوگئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2025

معروف بھارتی گلوکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک، لاش مسخ ہوگئی

بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار ہرمن سدھو ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ سدھو پٹیالہ سے اپنے گاؤں منسا واپس جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ان کی گاڑی ایک ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان بحق ہو گئے۔ اہل… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک، لاش مسخ ہوگئی

1 2 3 4 5 6 7 908