اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

عماد وسیم کی دوسری اہلیہ کی فلٹر کے بغیر ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ ایک بار پھر ٹرولنگ کی زد میں آ گئیں۔

گزشتہ دنوں قومی کرکٹر سے شادی کے بعد شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی نائلہ راجہ اپنی بغیر میک اپ ویڈیو کے سبب تنقید کا نشانہ بن گئیں۔خیال رہے کہ نائلہ راجہ ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں، انہوں نے حال ہی میں جلد کی لیزر ٹریٹمنٹ کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں انہوں نے اس طریقہ علاج کے بارے میں بتایا اور یہ بھی ذکر کیا کہ وہ مستقبل میں مزید بیوٹی پروسیجرز کروانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ویڈیو میں بغیر میک اپ ان کی اصل جلد نظر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آئے، جن میں سے کئی تنقیدی تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…