بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)ٹی وی، اسٹیج اور فلموں کے سینئر اداکار اداکار عاصم بخاری لاہور میں انتقال کر گئے۔

اداکار عاصم بخاری گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،عاصم بخاری قومہ میں چلے گئے تھے اور اسی حالت میں ان کا انتقال ہوا۔مرحوم نے دو بیٹے اور دو بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا۔ سینئر اداکار عاصم بخاری کو 2014 میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا تھا۔، سینئر اداکار عاصم بخاری نے 1965 میں پی ٹی وی سے کام کا آغاز کیا، اداکار عاصم بخاری کا مشہور زمانہ ڈراموں میں جنجال پورہ سر فہرست ہے، سینئر اداکار نے 200 سے زائد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے اور انہوں نے اسٹیج پر بھی شاندار کام کیا ۔شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے عاصم بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…