بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اقرار الحسن کی پہلی اور تیسری اہلیہ کی پوڈکاسٹ میں ایک ساتھ شرکت

datetime 25  جون‬‮  2025

اقرار الحسن کی پہلی اور تیسری اہلیہ کی پوڈکاسٹ میں ایک ساتھ شرکت

لاہور (این این آئی)معروف ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی پہلی اہلیہ قراةالعین اور تیسری اہلیہ عروسا خان کی حالیہ پوڈکاسٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں دونوں نے نہایت خوشگوار انداز میں ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کی۔ اس دلچسپ مکالمے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آئے۔یہ… Continue 23reading اقرار الحسن کی پہلی اور تیسری اہلیہ کی پوڈکاسٹ میں ایک ساتھ شرکت

اداکارہ متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا

datetime 25  جون‬‮  2025

اداکارہ متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور ٹیلی ویژن میزبان متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں تنازع کی زد میں لے آیا۔بے باک انداز، بولڈ فیشن سینس کی مالک اداکارہ متھیرا ایک متنازع مگر مشہور شخصیت ہیں، حالانکہ وہ بیرون ملک پلی بڑی ہیں لیکن بحیثیت پاکستانی وہ اپنے فیشن کے سبب اکثر… Continue 23reading اداکارہ متھیرا کا بولڈ فیشن ایک بار پھر انہیں لے ڈوبا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا

datetime 24  جون‬‮  2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں معروف سوشل میڈیا شخصیت ثناء یوسف کے قتل میں ملوث گرفتار ملزم عمر حیات، جسے “کاکا” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور پر اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم نے دوران بیان بتایا کہ اس نے ثناء یوسف… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ ملزم نے اعترافی بیان میں بتادیا

معروف ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2025

معروف ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

تہران (این این آئی)ایرانی کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جو لوگ ایرانی عوام اور ان کی تاریخ سے واقف ہیں، وہ جانتے ہیں یہ قوم ایسی نہیں ہے جو ہتھیار ڈال دے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں… Continue 23reading معروف ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

datetime 24  جون‬‮  2025

کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی یوٹیوبر معاذ صفدر نے اپنے ایک حالیہ وی لاگ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کے والد نے انھیں اور بھائیوں کو اپنے گھر سے الگ کردیا ہے۔اپنے وی لاگ میں معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے گھر کے تین حصوں میں بٹ جانے… Continue 23reading کروڑوں کمانے والے یوٹیوبر معاذ صفدر کو والد نے گھر سے الگ کردیا

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

datetime 24  جون‬‮  2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل میں ملوث ملزم عمر حیات کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔پولیس کی جانب سے ملزم عمر حیات کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

datetime 23  جون‬‮  2025

یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

لاہور (این این آئی) سیشن کورٹ لاہور میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ،رجب بٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی۔یوٹیوبر رجب بٹ ، سلمان حیدر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج سید نجف حیدر کاظمی نے عبوری ضمانت پر سماعت… Continue 23reading یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت

عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

datetime 23  جون‬‮  2025

عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے مستقبل میں شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔عائزہ خان نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اپنی اور دانش تیمور کی مستقبل کے حوالے سے پلاننگ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کیا… Continue 23reading عائزہ خان اور دانش تیمور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اشارہ دیدیا

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

datetime 23  جون‬‮  2025

سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان نے اپنی صحت سے متعلق کئی سنگین بیماریوں کا انکشاف کر کے مداحوں کو حیرت اور صدمے میں ڈال دیا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ وہ ٹریجیمینل نیورالجیا، برین اینیورزم اور آرٹیریو وینس میلفارمیشن (AVM) جیسی مہلک بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔یہ انکشاف سلمان خان نے… Continue 23reading سلمان خان 3 سنگین بیماریوں میں مبتلا،مداح تشویش کا شکار

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 859