سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے بالآخر ملزم حسن زاہد کو معاف کرنے سے متعلق ہونے والی مبینہ ڈیل پر خاموشی توڑ دی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سامعہ حجاب کے اغوا اور دھمکیوں کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں ٹک ٹاکر نے عدالت کو بتایا کہ… Continue 23reading سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی