جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ جگن کاظم نے نوجوان فنکارہ علیزے شاہ سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں جگن کاظم نے تسلیم کیا کہ انہوں نے بطور سینئر اداکارہ وہ طرزِ عمل اختیار کیا جو مناسب نہیں تھا، اور اس پر انہیں شدید افسوس ہے۔اپنے بیان… Continue 23reading جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل