’میں 3 بڑی بیماریوں سے لڑ رہا ہوں‘، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی صحت کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کے برعکس، حالیہ شو میں ان کی صحت تسلی بخش نظر آئی۔ تاہم، پروگرام کے دوران انہوں نے کپل شرما سے گفتگو کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ متعدد سنگین بیماریوں میں مبتلا ہیں۔سلمان خان نے… Continue 23reading ’میں 3 بڑی بیماریوں سے لڑ رہا ہوں‘، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے انکشافات