ڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے باعث فنکار جاں بحق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان میں کرک کے علاقے گرگری میں پیش آیا۔موسیقی کی محفل میں فائرنگ کے نتیجے میں فنکار جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع نے کہا… Continue 23reading ڈی آئی خان میں موسیقی کی محفل میں فائرنگ، فنکار جاں بحق