امیتابھ کے ساتھ فلم میں کام کرنیوالے نوجوان اداکار کو دوست نے تشدد کرکے قتل کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ 2022 کی فلم جھنڈ میں اداکاری کرنے والے نوجوان اداکار پریانشو چیٹرجی عرف بابو روی سنگھ چھیتری کو اس کے دوست نے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ 8 اکتوبر کی صبح ناگپور میں پیش آیا۔ مقتول کی عمر 21… Continue 23reading امیتابھ کے ساتھ فلم میں کام کرنیوالے نوجوان اداکار کو دوست نے تشدد کرکے قتل کردیا







































