بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی حفاظتی ضمانت منظور ، اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 9  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے گیمنگ ایپ اور سائبر کرائم سے متعلق مقدمات میں یوٹیوبر رجب بٹ اور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو حفاظتی ضمانت دے دی، جس کے تحت جمعرات تک انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہنچنے پر گرفتار نہیں کیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے دونوں سوشل میڈیا شخصیات کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ ان کے وکیل احد کھوکھر نے مؤقف اپنایا کہ ان کے موکل ملک واپس آکر الزامات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں، لہٰذا واپسی کے وقت گرفتاری سے رکاوٹ نہ ڈالی جائے تاکہ وہ ٹرائل کورٹ میں پیش ہوسکیں۔

عدالت نے رجب بٹ اور ندیم نانی والا کو کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی صورت میں حراست میں لینے سے روک دیا اور انہیں ہدایت کی کہ وہ اگلی سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں خود کو پیش کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…