شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ
لاہور(این این آئی)معروف پاکستانی کلاسیکل، غزل اور پلے بیک سنگر شفقت امانت علی اور ریشم کے آنے والے رومانوی گانے کے ٹیزر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔شفقت امانت علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی آواز نہیں بلکہ ان کے آنے والے گانے کی ویڈیو… Continue 23reading شفقت امانت علی اور ریشم کے نئے گانے میں بولڈ رومانوی مناظر پر صارفین آگ بگولہ











































