شادی سے پہلے عروسہ خان سے آٹھ سال دوستی رہی، اقرار الحسن کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے پہلی مرتبہ یہ بات واضح کی ہے کہ ان کی تیسری اور کم عمر اہلیہ، صحافی عروسہ خان، سے شادی سے قبل تقریباً آٹھ سال تک قریبی دوستانہ تعلق رہا۔حالیہ دنوں میں ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی، تینوں شادیاں،… Continue 23reading شادی سے پہلے عروسہ خان سے آٹھ سال دوستی رہی، اقرار الحسن کا انکشاف