اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شمیم کا کردار کرکے مشہور ہوئے۔یہ شو پی ٹی وی کا ایک کلاسک شمار ہوتا ہے جسے ناظرین آج بھی یاد رکھتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سکولوں میں چھٹی کا اعلان طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
مسلم لیگی رہنما کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
-
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم اعلان
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد
-
رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا



















































