کرینہ کپور کی بولڈ اور چونکا دینے والی فلم ’دائرہ‘ میں انٹری
ممبئی (این این آئی)کرینہ کپور کا میگھنا گلزار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جا رہا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور پہلی بار ساوتھ انڈین سپر اسٹار پرِتھوی راج کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی۔ڈائریکٹر میگھنا گلزار کی فلم دائرہ ایک سنجیدہ، گہری اور معاشرتی حقائق… Continue 23reading کرینہ کپور کی بولڈ اور چونکا دینے والی فلم ’دائرہ‘ میں انٹری