پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بشریٰ انصاری کے پریمیئر لک نے مداحوں کو مایوس کر دیا، ڈریسنگ سینس پر کڑی تنقید

datetime 5  اکتوبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری فلم پریمیئر میں اپنے منفرد لباس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

بشریٰ انصاری نے کراچی میں فلم شیروز کے پریمیئر میں شرکت کی، جہاں انہوں نے آف وائٹ کروشیا ٹاپ کے ساتھ نیلی جینز اور رنگ برنگے جوگرز پہن رکھے تھے۔اداکارہ کی تقریب میں شرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو ان کے لباس پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے گئے۔

متعدد صارفین نے فلم پریمیئر کیلئے ان کے لباس کے انتخاب کو نامناسب اور انتہائی کیژول قرار دیا، جبکہ بعض نے ان کے فیشن سینس کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ بشریٰ انصاری اپنے منفرد اور رنگین ملبوسات کے انتخاب کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…