اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔دنیا نیوز کے مطابق بھارتی شہری فیضان انصاری نے گزشتہ ماہ دسمبر میں کہا تھا ...