منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی

datetime 15  اگست‬‮  2025

خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹیلی وژن اور فلم کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے معاشرے میں خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان پر اظہار خیال کیا ہے۔ہمایوں اشرف اپنی ہمہ جہت اداکاری اور شاندار پرفارمنس کے باعث شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ متعدد کامیاب ڈراموں میں کام کرچکے ہیں۔… Continue 23reading خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی

ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل

datetime 15  اگست‬‮  2025

ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل

کراچی (این این آئی)اپنی اداکارہ اور اداوں سے مداحوں کا دل جیتنے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، انہیں دنیا کی خوبصورت ترین اداکاراوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ہانیہ عامر واحد پاکستانی اداکارہ بنیں، جنہیں خوبصورت ترین اداکاراوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ہانیہ عامر کو فلموں،… Continue 23reading ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل

کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی

datetime 15  اگست‬‮  2025

کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی

لاہور (این این آئی)سوشل میڈیا پر فضا علی کے ایک پروگرام کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وینا ملک مہمان کے طور پر شریک تھیں۔ شو کے دوران میزبان فضا علی نے وینا ملک کے کم عمر لڑکے کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے پر سخت تنقید کی۔پاکستانی شوبز کی دو باصلاحیت اداکارائیں فضا… Continue 23reading کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی

والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2025

والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر دیا

کراچی(این این آئی)ملک کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے والد کی رحلت کے باوجود میوزیکل کنسرٹ میں اپنی شاندار گلوکاری سے حاضرین کو ششدر کرکے رکھ دیا۔سندھ حکومت کے تحت نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں معرکہ حق جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں عاطف اسلم کو انتہائی پسندیدگی کے ساتھ سنا گیا اور… Continue 23reading والد کی رحلت کے باوجود عاطف اسلم نے کنسرٹ میں حاضرین کوششدر کر دیا

صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر

datetime 14  اگست‬‮  2025

صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر

کراچی (این این آئی)منجھی ہوئی سینئر اداکارہ پروین اکبر کے اداکارہ صنم سعید کو ٹام بوائے کہنے پر سوشل صارفین میں بحث چھڑ گئی۔ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ پروین اکبر نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو کو انٹرویو میں ابھرتی ہوئی اداکارہ صنم سعید کی تعریف کی لیکن ان کا ایک لفظ سوشل… Continue 23reading صنم سعید لڑکی کم اور لڑکا زیادہ لگتی ہیں، پروین اکبر

صنم ماروی کا حج و عمرہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے کا انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2025

صنم ماروی کا حج و عمرہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے تنقید پر لب کشائی کردی، کہا کہ بہت سے لوگ عمرہ، حج اور زیارات کرنے پر بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ بشری انصاری نے کہا کہ محبت انسان کو مضبوط سے زیادہ کمزور کردیتی ہے۔بشری انصاری نے… Continue 23reading صنم ماروی کا حج و عمرہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے کا انکشاف

اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2025

اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز کی معروف سابق اداکارہ اریج فاطمہ نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک نایاب اور تیزی سے پھیلنے والے کینسر میں مبتلا رہ چکی ہیں، لیکن اب صحتیاب ہو چکی ہیں۔اریج فاطمہ نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی زندگی معمول کے… Continue 23reading اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

datetime 13  اگست‬‮  2025

عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ نےخاندانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عاطف اسلم کے والد کچھ عرصے سے علیل تھے، انہیں چند ماہ قبل دل کا دورہ بھی پڑا تھا۔ عاطف اسلم کے والد کی نماز جنازہ بعد… Continue 23reading عاطف اسلم کے والد انتقال کرگئے

پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ہے؟ محسن گیلانی کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2025

پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ہے؟ محسن گیلانی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر اداکار، ڈائریکٹر اور رائٹر محسن گیلانی نے حالیہ انٹرویو میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار کا نام بتا دیا۔نجی چینل جیو نیوز کے مطابق، محسن گیلانی کو شوبز کی طویل خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے “پرائیڈ آف پرفارمنس” ایوارڈ سے… Continue 23reading پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا اداکار کون ہے؟ محسن گیلانی کا انکشاف

1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 894