نازیبا ویڈیوز پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
سکھر (این این آئی)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی سکھر نے یونیورسٹی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیو کے ذریعے خاتون سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے بٹورنے والے ٹکر ٹاکرکو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق مبینہ ٹک ٹاکر نے خاتون سے 44 لاکھ روپے بٹورے اور 70 لاکھ کی مزید ڈیمانڈ کی ، ملزم کی… Continue 23reading نازیبا ویڈیوز پر خاتون کو بلیک میل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار