معروف ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میکسیکو کی معروف شیف اور ٹک ٹاک اسٹار یانن کامپوس ایک سنگین ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد دو روز تک موت و حیات کی جنگ لڑنے کے بعد انتقال کر گئیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 38 سالہ یانن کامپوس کی تیز رفتار لگژری بلیک کار میکسیکو کے شہر… Continue 23reading معروف ٹک ٹاک اسٹار کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئیں