بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

datetime 18  مارچ‬‮  2025

ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

ممبئی (این این آئی)بھارت کے اسٹار اداکار امیتابھ بچن بھارت میں سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک بن گئے ہیں، انہوں نے ایک سال میں 350 کروڑ کمائے اور 120 کروڑ کا ٹیکس ادا کیا۔بھارت کے لیجنڈ اداکار نے سال 25-2024 میں 350 کروڑ کی ریکارڈ رقم کمائی، یوں وہ انڈسٹری میں سب… Continue 23reading ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات

ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات،نادیہ حسین نے معافی مانگ لی

datetime 17  مارچ‬‮  2025

ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات،نادیہ حسین نے معافی مانگ لی

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے رشوت ستانی کا الزام عائد کرنے پر ایف آئی اے سے معافی مانگ لی۔نادیہ حسین نے اپنے شوہر کی بینک فراڈ معاملے میں گرفتاری کے بعد ایف آئی اے افسر کی جانب سے رشوت طلبی کا الزام عائد کیا تھا۔ایف آئی اے نے نادیہ حسین کو… Continue 23reading ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات،نادیہ حسین نے معافی مانگ لی

ابراہیم علی خان پاکستانی صارف کو دھمکیاں دینے لگے

datetime 17  مارچ‬‮  2025

ابراہیم علی خان پاکستانی صارف کو دھمکیاں دینے لگے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے ایک پاکستانی صارف پر شدید غصہ کرتے ہوئے انھیں دھمکیاں دی ہیں۔ابراہیم علی خان جو حال ہی میں فلم نادانیاں سے اپنے کریئر کا آغاز کر چکے ہیں، اپنی اداکاری پر ہونے والی تنقید پر بہت زیادہ حساس… Continue 23reading ابراہیم علی خان پاکستانی صارف کو دھمکیاں دینے لگے

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جوا ب ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 17  مارچ‬‮  2025

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جوا ب ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)معروف اداکارہ علیزے شاہ نے ناقدین کو نازیبا اشارے سے جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو مخاطب کیا۔دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھی علیزے شاہ نے ویڈیو میں کہا کہ جتنا… Continue 23reading اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جوا ب ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہانیہ عامر کو ’ہولی‘ تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2025

ہانیہ عامر کو ’ہولی‘ تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور اداکارہ اور ماڈل ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں، جہاں انہیں دنیا بھر سے مختلف مذاہب اور ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ فالو کرتے ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں وہ ماتھے پر بندیا… Continue 23reading ہانیہ عامر کو ’ہولی‘ تہوار پر بندیا لگا کر مبارک باد دینا مہنگا پڑ گیا

اکیڈمی ایوارڈز میں شاہ رخ کا ہار سب کی توجہ کا مرکز، قیمت بھی حیران کر دینے والی

datetime 15  مارچ‬‮  2025

اکیڈمی ایوارڈز میں شاہ رخ کا ہار سب کی توجہ کا مرکز، قیمت بھی حیران کر دینے والی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (IIFA) 2025 میں اپنے منفرد انداز سے سب کی نظریں اپنی جانب مبذول کروا لیں۔ تقریب میں کنگ خان نے سیاہ لباس کے ساتھ ایک قیمتی ہیرے کا ہار زیب تن کیا، جو مداحوں اور میڈیا کی… Continue 23reading اکیڈمی ایوارڈز میں شاہ رخ کا ہار سب کی توجہ کا مرکز، قیمت بھی حیران کر دینے والی

لاہور میں نامور گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، اینٹ اٹھا کر چہرے پر ماردی

datetime 15  مارچ‬‮  2025

لاہور میں نامور گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، اینٹ اٹھا کر چہرے پر ماردی

لاہور ( این این آئی)نامور پنجابی گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالاجس کے خلاف انہوں نے مقدمہ درج کروا دیا۔رپورٹ کے مطابق گلوکارہ نصیبو لال شوہر نے شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے پر اس کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔شاہدرہ ٹائون کے علاقے میں رہنے والی… Continue 23reading لاہور میں نامور گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، اینٹ اٹھا کر چہرے پر ماردی

ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان عفت عمر ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ہندئوں کے تہوار ہولی کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔53 سالہ عفت عمر، جو… Continue 23reading ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا

60 ویں سالگرہ پر عامر خان نے نئی گرل فرینڈ کا انکشاف کردیا

datetime 14  مارچ‬‮  2025

60 ویں سالگرہ پر عامر خان نے نئی گرل فرینڈ کا انکشاف کردیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل سب کو حیران کردیا۔ 60 سالہ عامر خان اپنی گرل فرینڈ دنیا کے سامنے لے آئے۔ ممبئی کے ایک ہوٹل میں میڈیا سے غیر رسمی ملاقات کے دوران انہوں نے اپنی زندگی اور کیریئر پر گفتگو کی اور پھر… Continue 23reading 60 ویں سالگرہ پر عامر خان نے نئی گرل فرینڈ کا انکشاف کردیا

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 856