ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سمبل کی حدود میں واقع سیکٹر جی-13/1 میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق اپر چترال سے تعلق رکھنے والی ثنا یوسف کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر میں گھس کر نشانہ بنایا۔ حملہ آور… Continue 23reading ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا