گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق سے متعلق وکیل کا بیان سامنے آگیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان علیحدگی کی خبروں پر فیملی کے وکیل نے حقیقت بتا دی۔گزشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا میں گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان شادی کے 37 سال بعد علیحدگی کی خبریں گرم ہیں۔بھارتی میڈیا نے دونوں شخصیات کے درمیان… Continue 23reading گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق سے متعلق وکیل کا بیان سامنے آگیا