اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا جس پر ڈیزائن کی چوری کا الزام لگ گیا۔ ساتھی اداکاراں کترینہ کیف اور عالیہ بھٹ کی طرح شردھا نے بھی ایک نیا سفر شروع کرتے ہوئے ایک ڈیمی۔فائن جیولری برانڈ کی بنیاد رکھی، جو اسٹرلنگ سلور اور 18 قیراط… Continue 23reading اداکارہ شردھا کپور کا جیولری برانڈ تنازع کا شکار ہوگیا