’’بلیک میل کرکے شادی کی‘‘، فیروز خان کا دوسری بیوی پر الزام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فیروز خان اپنی ذاتی زندگی کے باعث ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں اپنی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے خلاف سوشل میڈیا پر کچھ متنازع الزامات عائد کیے، جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں ہیں۔گزشتہ رات فیروز خان کے انسٹاگرام… Continue 23reading ’’بلیک میل کرکے شادی کی‘‘، فیروز خان کا دوسری بیوی پر الزام







































