جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، اس آفت کی وجہ سے ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، لاکھوں افراد متاثر ہوئے، جبکہ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوئیں۔ نامور گلوکار علی ظفرنے ان سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے… Continue 23reading سیلاب متاثرین کے لیے معروف گلوکار علی ظفر نے بڑا اعلان کر دیا

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2025

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی سوشل میڈیا سینسیشن احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔عمر شاہ کو عوام نے احمد شاہ کے ساتھ ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان نشریات میں دیکھا تھا، جبکہ ان کے کئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکے ہیں۔پیر کی صبح احمد… Continue 23reading سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کا چھوٹا بھائی عمر انتقال کرگیا

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہدکے درمیان صلح ہوگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہدکے درمیان صلح ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)   ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح ہو گئی ہے، تاہم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزم کی ضمانت کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، ملزم حسن زاہد کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت کی درخواستوں پر آج سماعت ہونا تھی مگر… Continue 23reading ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہدکے درمیان صلح ہوگئی

‏ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ملزم حسن کو معاف کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

‏ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ملزم حسن کو معاف کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے خود کو ہراساں کرنے، مبینہ اغوا کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے سابق منگیتر حسن زاہد کو خدا کے واسطے معاف کرتے ہوئے ان پر درج کرائے گئے تمام مقامات واپس لینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر نے یکم ستمبر کو انسٹاگرام پر… Continue 23reading ‏ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ملزم حسن کو معاف کردیا

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، ماڈل و اداکارہ عینی جعفری

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، ماڈل و اداکارہ عینی جعفری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل عینی جعفری نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران اپنے بچپن کا ایک تلخ واقعہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کم عمری میں گھریلو ملازم کی جانب سے جنسی ہراسانی کا شکار بنی تھیں۔عینی جعفری، جو ان دنوں ایک پوڈکاسٹ ہوسٹ کر رہی ہیں، نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی… Continue 23reading بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، ماڈل و اداکارہ عینی جعفری

اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور (این این آئی)اداکارہ نعیمہ بٹ کی نماز سے متعلق انسٹا اسٹوری پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقیہد کا نشانہ بنا ڈالا۔اداکارہ نعیمہ بٹ کی نماز سے متعلق حالیہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ نماز ادا… Continue 23reading اداکارہ نعیمہ بٹ کو نماز کے بعد تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور شو بگ باس 19 میں سلمان خان کی سکیورٹی کو بڑھاتے ہوئے حاضرین کا داخلہ بند کردیا گیا۔بگ باس ایک مشہور رئیلیٹی شو ہے جس کے 19ویں سیزن کی میزبانی سلمان خان کررہے ہیں۔سلمان خان ہر ہفتے ‘ویک اینڈ کے وار’ میں جلوہ گر ہوتے ہیں اور گیم کے… Continue 23reading سلمان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند

امریکی ارب پتی نے 80 سال کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

امریکی ارب پتی نے 80 سال کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کی مشہور سافٹ ویئر کمپنی اوریکل کے شریک بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل لیری ایلیسن نے 80 برس کی عمر میں ایک نوجوان خاتون سے پانچویں شادی کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اوریکل کی شاندار کارکردگی کے باعث ایلیسن کی دولت میں حالیہ… Continue 23reading امریکی ارب پتی نے 80 سال کی عمر میں 33 سالہ خاتون سے خفیہ شادی کر لی

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس میں نیا موڑ

datetime 11  ستمبر‬‮  2025

عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس میں نیا موڑ

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ موخر کردی گئی۔سٹی کورٹ کراچی میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا وڈیوز وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، ملزمہ دانیہ شاہ اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئیں۔ ایڈوکیٹ لیاقت گبول… Continue 23reading عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز وائرل کیس میں نیا موڑ

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 908