انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی
ممبئی (این این آئی)معروف فلمساز انوبھو سنہا نے ایک حالیہ انٹرویو میں حیران کن انکشاف کیا کہ وہ 2007میں ریلیز ہونے والی فلم ”کیش”کے بعد سے اجے دیوگن سے 18 سال سے بات چیت نہیں کر سکے۔انوبھو سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی اور اجے دیوگن کی کبھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی، لیکن اجے… Continue 23reading انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی