راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کرنیوالے پاکستانی اداکار دودی خان نے یوٹرن لے لیا
لاہور (این این آئی)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کرنے والے پاکستانی اداکار دودی خان نے یوٹرن لے لیا۔انسٹاگرام پر اداکار نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے راکھی ساونت کو اپنی اچھی دوست قرار دیا اور ان سے شادی سے انکار کر دیا ۔ اداکار نے کہا… Continue 23reading راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کرنیوالے پاکستانی اداکار دودی خان نے یوٹرن لے لیا