دامادوں کو عزت دی لیکن بے غیرت نکلے، بشری انصاری غصے سے پھٹ پڑیں
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ بشری انصاری نے شادی اور جہیز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے ان افراد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو جہیز لینے کے باوجود اپنی بیویوں کا خیال نہیں رکھتے۔ یوٹیوب پر شیئر کی گئی اپنی ویڈیو میں بشری انصاری نے کہا کہ والدین بیٹیوں کو… Continue 23reading دامادوں کو عزت دی لیکن بے غیرت نکلے، بشری انصاری غصے سے پھٹ پڑیں