راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی دبئی میں ملاقات، ویڈیو وائرل
دبئی (این این آئی)پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی دبئی میں بھارتی اداکار سنجے دت سے ملاقات ہوئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ راحت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر دبئی میں سنجے دت سے ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دونوں فنکاروں کو انتہائی… Continue 23reading راحت فتح علی خان اور سنجے دت کی دبئی میں ملاقات، ویڈیو وائرل