سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلا آباد (نیوزڈیسک)ممبئی کے علاقے باندرہ میں گھر میں گھسنے والے شخص کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے اداکار سیف علی خان کو آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق لیلاوتی ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) ڈاکٹر نیرج اتمانی نے بتایا کہ سیف علی خان کو… Continue 23reading سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں