سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی
نئی دہلی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو بھی دھمکی دے دی گئی۔بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سلمان خان کو دھمکی دینے کا سلسلہ جاری تھا لیکن اب شاہ رخ خان کو بھی دھمکی دے دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کیلئے ریاست چھتیس گڑھ سے ممبئی… Continue 23reading سلمان کے بعد شاہ رُخ خان کو بھی قتل کی دھمکی مل گئی