سعودی عرب میں بھول بھلیاں 3، سنگھم اگین کی ریلیز پر پابندی عائد
ریاض (این این آئی)اجے دیوگن کی ‘سنگھم اگین’ اور کارتک آریان کی ‘بھول بھلیاں 3’ کو سعودی عرب میں ریلیز کی اجازت نہ مل سکی، مملکت میں دونوں فلموں کی ریلیز پر پابندی لگادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں فلمیں ہندو مذہبی تہوار دیوالی پر دنیا بھر میں ریلیز کی جانے… Continue 23reading سعودی عرب میں بھول بھلیاں 3، سنگھم اگین کی ریلیز پر پابندی عائد