ہالی ووڈ کی مشہور فلم کے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام
ڈیلاس (این این آئی)ہالی ووڈ کی 1939 کی کلاسک فلم”وزرڈ آف اوز” میں اداکارہ جوڈی گارلینڈ کے پہنے گئے مشہور روبی جوتے حال ہی میں 7 ارب 80 کروڑ روپے )2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر( میں نیلام کیے گئے۔نیلامی میں خریدار کی فیس شامل کرکے کل رقم (نو ارب روپے) 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر… Continue 23reading ہالی ووڈ کی مشہور فلم کے جوتے 9 ارب روپے میں نیلام