بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں
ممبئی(این این آئی) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ‘بگ باس’ او ٹی ٹی سیزن 3 میں شریک امیدوار اور سوشل میڈیا اسٹار عدنان شیخ کی بہن نے اپنی بھابھی کی تصاویر لیک کردیں۔ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے بھارتی انفلوئنسر عدنان شیخ نے حال ہی میں اپنی… Continue 23reading بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیں