جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اس خاص موقع پر گلابی اور گولڈن رنگ کا… Continue 23reading جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی(این این آئی) بھارت کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جاندار اداکاری کا جادو چلاتے ہوئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 15 ستمبر کی شب دبئی میں ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈز (SIIMA) 2024 کی تقریب منعقد… Continue 23reading ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔پاکستانی انڈسٹری کو 80سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ”تیرے پیار نوں سلام ”کا آغاز کیا تھا۔الطاف حسین کی عمر 79سال تھی، انہوں نے اپنے پسماندگان میں… Continue 23reading پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں اور اسی دوران اب ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔یہ ویڈیو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن کی دبئی میں بنائی گئی، دونوں ماں بیٹی ایک ایوارڈز کی تقریب کے لیے… Continue 23reading ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا… Continue 23reading اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مریم نفیس کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

مریم نفیس کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مریم نفیس کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔معروف اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر لندن میں ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ رات کے وقت… Continue 23reading مریم نفیس کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی)معروف مزاحیہ ڈرامے بلبلے سے شہرت حاصل اداکارہ عائشہ عمر اپنی ہم شکل کی ویڈیو دیکھ کر الجھن میں پڑگئیں۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ہم شکل کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ عائشہ عمر… Continue 23reading عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار روینہ ٹنڈن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق روینہ ٹنڈن نے ممبئی کے علاقے باندرا میں پیش آئے واقعہ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے مداحوں کو تصویر کھینچنے نہ دینے کی وجہ… Continue 23reading لندن میں سیلفی بنوانے کیلیے آنے والوں سے ڈر گئی تھی، روینہ ٹنڈن

2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

ممبئی(این این آئی) آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ ایک بہت بڑا مالیاتی فراڈ ہے جس میں ہزاروں افراد… Continue 23reading 2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 842