عمیر جسوال نے ثنا جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلی
کراچی(این این آئی)معروف گلوکار عمیر جسوال نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا جو ان کی اداکارہ ثنا جاوید سے علیحدگی کے چند ماہ بعد ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی شادی کی تقریب کی تصویر شیئر کی جس میں وہ کریم رنگ کا لباس پہنے اور پگڑی باندھے نظر آئے۔… Continue 23reading عمیر جسوال نے ثنا جاوید سے علیحدگی کے بعد دوسری شادی کرلی