معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی
ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور شوبز حلقوں میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی۔للت منچندا کو سب… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی