سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)سائوتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں الو ارجن کو پولیس حراست میں تھانے اور بعد ازاں طبی معائنے کے لیے ہسپتال لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading سپر اسٹار الو ارجن کی پولیس حراست میں ویڈیو سامنے آگئی