جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

مدینہ (این این آئی)بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا پرسنالیٹی ثناء سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء سلطان نے محمد واجد سے نکاح کر لیا ہے۔ ان کی نکاح کی تقریب… Continue 23reading بھارتی اداکارہ ثناء سلطان کا مدینہ منورہ میں نکاح

شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

ممبئی (این این آئی)بالیو وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سگریٹ نوشی چھوڑنے کا انکشاف کیا ہے۔شاہ رخ نے دو روز قبل اپنی59ویں سالگرہ منائی ہے ، اس موقع پر مداحوں سے ملاقات کے دوران اداکار نے بتایا کہ ایک اچھی خبر جو میں آپ سب کو بتانا… Continue 23reading شاہ رخ خان کا اپنی برسوں پرانی لَت چھوڑنے کا اعتراف

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

نیو یارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھا تھا جس دوران ان کے منہ سے گالی نکل… Continue 23reading امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکلنے پر معافی مانگ لی

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے شہر جودھ پور سے ایک شخص کی انوکھی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک لیب اٹینڈنٹ کو یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر ایک مریض پر… Continue 23reading یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر لیب اٹینڈنٹ نے مریض کی ای سی جی کر ڈالی

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق

تہران(این این آئی)ایران میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق حادثہ سیستان بلوچستان کے صوبے میں پیش آیا، حادثے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل حامد مازندرانی اور پائلٹ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔واضح رہے کہ رواں سال مئی میں سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور… Continue 23reading ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل جاں بحق

اداکارہ نرگِس کی میڈیکل رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

اداکارہ نرگِس کی میڈیکل رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نرگِس پر تشدد کا معاملہ، اداکارہ نرگِس کی میڈیکل رپورٹ وصول ہوگئی۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق تشدد سے اداکارہ نرگِس کے رخسار، ماتھے، سر اور بازوں پر چوٹیں آئیں، تشدد سے اداکارہ نرگِس کی دائیں آنکھ بھی متاثر ہوئی، اداکارہ کو کند آلے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واضح… Continue 23reading اداکارہ نرگِس کی میڈیکل رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

یَش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی پر نورا فتیحی کا موبائل توڑنے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

یَش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی پر نورا فتیحی کا موبائل توڑنے کا انکشاف

ممبئی(این این آئی)مشہور رقاصہ اور اداکارہ نورا فتیحی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کی کہانی اور بھارت میں اپنی جدوجہد کے بارے میں بات کی۔ نورا فتیحی جنہوں نے کینیڈا سے بھارت کا سفر طے کیا، نے بتایا کہ یَش راج فلمز کے ایک آڈیشن میں ناکامی کا سامنا کرتے ہوئے انہیں کس قدر… Continue 23reading یَش راج فلمز کے آڈیشن میں ناکامی پر نورا فتیحی کا موبائل توڑنے کا انکشاف

حنا پرویز بٹ کی اداکارہ نرگس کی ہر ممکن قانونی مدد کی یقین دہانی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

حنا پرویز بٹ کی اداکارہ نرگس کی ہر ممکن قانونی مدد کی یقین دہانی

لاہور (این این آئی)ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس کو ہر ممکن قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ خواتین پر گھریلو تشدد سنگین مجرمانہ فعل ہے، ملزم کو سزا دلوائی جائے گی۔لاہور میں ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے اداکارہ نرگس سے… Continue 23reading حنا پرویز بٹ کی اداکارہ نرگس کی ہر ممکن قانونی مدد کی یقین دہانی

معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024

معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی)معروف اسٹیج اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر ین مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ، بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔اداکارہ کے بھائی خرم بھٹی نے ڈیفنس سی پولیس کو تشدد کی اطلاع دی جو فوری ایڈن سٹی پہنچ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ… Continue 23reading معروف سٹیج اداکارہ نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد،بد ترین تشدد سے زخمی اداکارہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

1 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 842