سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
ممبئی (این این آئی)اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو الوداع کہنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اور ان کے شوہر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ثنا خان اور ان کے شوہر انس نے انسٹاگرام پر یہ خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور بتایا کہ 5 جنوری کو ان کے ہاں… Continue 23reading سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش