میں شادی کیلئے نہیں مگر شادی کے خلاف بھی نہیں ہوں، ملیکا شراوت
ممبئی (این این آئی)48سالہ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت نے سنگل ہونے کی تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ملیکا شراوت نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ میں سنگل ہوں، مکمل اعتماد کے ساتھ اپنی تنہائی کو قبول کرتی ہوں اور اسے اپنے لئے آزادی تسلیم کرتی ہوں۔شادی کے سوال پر انہوں نے… Continue 23reading میں شادی کیلئے نہیں مگر شادی کے خلاف بھی نہیں ہوں، ملیکا شراوت