معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اپنے شوہر روہن پریت سنگھ سے علیحدگی کی گردش کرتی خبروں پر وضاحت پیش کرتے ہوئے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی بالکل معمول کے مطابق اور خوشگوار ہے۔حال ہی میں نیہا ککڑ کی جانب… Continue 23reading معروف گلوکارہ نیہا ککڑ نے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی











































