سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر ایک شخص کو غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ منگل کے روز پیش آئے اس واقعے میں، مشتبہ شخص نے مبینہ طور پر پوچھا، “بشنوئی کو بلاؤں؟” پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے… Continue 23reading سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر گھس کر دھمکی دینے والا شخص گرفتار